اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منال خان اور احسن اکرام کے گھرننھے مہمان کی آمد

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام پر اپنے گھر آئی نعمت کی خوشخبری دی ہے اور ساتھ ہی اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصویر ایک کارڈ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یکم نومبر کی صبح 10 بج کر 48 منٹ پر احسن اور منال نے اپنے پیارے بیٹے محمد حسن اکرام کو دنیا بھر میں خوش آمدید کہا‘۔

کارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام "محمد حسن اکرام" رکھا ہے۔

منال خان کی پوسٹ پر معروف شوبز شخصیات کمنٹس کرتے ہوئے جوڑے کو مبارکباد دے رہی ہیں، ساتھ ہی مداحوں کی جانب سے بھی احسن، منال اور ان کے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے