اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، آصف علی زرداری احتساب عدالت طلب

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں ہائی پروفائل ملزمان کی طلبی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی آصف زرداری کو طلب کر لیا گیا ہے۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت کی اور ملزمان کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 15 ملزمان کو طلب کیا ہے اور تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹس بھی جاری کردئیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان 18 دسمبر کو عدالت میں پیش ہوں۔

طلبی کے سمن جاری ہونیوالے ملزمان میں سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، عبدالندیم بھٹو ودیگر بھی شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے