اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کر دی گئی جس کے بعد 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 117 روپے 47 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 251 روپے مقرر کی گئی ہے، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 2962 روپے 17 پیسے کا ہو گیا ہے، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا تعین نومبر کے مہینے کیلئے کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اکتوبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 261 روپے تھی جبکہ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3079 روپے 64 پیسے کا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے