اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس مہنگی ہونے پر سابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک بھی بول پڑے

31 Oct 2023
31 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں۔

ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کرسکتا اس لیے گیس تو مہنگی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف بھی کہتا ہے کہ  مہنگی گیس خرید کر سستی نہ بیچیں، فرٹیلائزر کے کارخانوں کو ابھی بھی 200 روپے کی گیس دے رہے ہیں۔

سابق وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور قطر کارخانوں کو 2 سے 4 ڈالر کی گیس دیتا ہے اور پاکستان میں فرٹیلائزر کے کارخانے 50 فیصد منافع کما رہے ہیں جبکہ دنیا میں فرٹیلائزر کے کارخانے 7 فیصد منافع کماتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے