اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کےباعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

 

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کمی کیساتھ 2 ہزار 12 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1028 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار ایک سو روپے ہوگئی جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 842 روپے ہوگئی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے