اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کی جانب سے بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں شرح سود اسوقت 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔

دوسری جانب زیادہ تر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، کچھ تجزیہ کار شرح سود میں 2 فیصد تک کی کمی توقع کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے