اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انسداد سموگ مشن، واسا نے مسٹ کوئین مشینیں تیار کرلیں

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) واسا نے صوبائی دارالحکومت میں سموگ پر قابو پانے کےلئے مسٹ کوئین مشینیں تیار کر لیں۔

ایم ڈی واسا غفران احمد نے مسٹ کوئین مشینوں  کا معائنہ کیا، انہوں نے تمام ٹاؤن افسروں  کو  سڑکوں پرچھڑکاؤ کرانےکے احکامات د یے ہیں ۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ مسٹ کوئین مشینوں کی مدد سے شہر کی مرکزی شاہراہوں کو صاف کیا جائے گا، مسٹ کوئین مشینیں مال روڈ، مین بلیوارڈ ، کینال روڈ سمیت دیگر مرکزی شاہراہوں پر روزانہ  کام کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے