اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں سموگ کا راج، فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) شہر میں سموگ کا راج، لاہور میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

 شہرکا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 483 تک پہنچ گیا، آلودگی کے اعتبارسے لاہوردنیا بھرمیں پہلے نمبرپرآگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ مال روڈپر 594 اے کیوآئی ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ کینٹ کے علاقے میں 537 ایئر کوالٹی انڈیکس ہے جبکہ گلبرک میں اے کیو آئی 501 ریکارڈ کیا گیا۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے