اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز ملازمین خوشی سے نہال،اکاونٹس بحال ،تنخواہیں جاری

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے یوٹیلٹی سٹورز کے منجمد بینک اکاؤنٹس بحال کردیے۔

تفصیلات کےمطابق ملازمین کو تنخواہیں بھی جاری کردی گئی ہیں  لیکن اضافہ نہیں کیا گیا، ایف بی آرنے یوٹیلٹی سٹور کے ذمہ واجب الادا 8 ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے اور بینک منیجرز کو لیٹر لکھ کر یوٹیلٹی سٹورز کے اکاؤنٹس میں موجود رقم ایف بی آر کے متعلقہ ادارے کے اکاؤنٹس کے ذریعے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا کہا تھا۔

یوٹیلیٹی سٹورز نے اس سے متعلق وفاقی ٹیکس محتسب کو بھی شکایت کی تھی اور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کیا تھا، جس پر عدالت نے حکم جاری کیا۔واضح رہے کہ ایف بی آر حکام کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کے25 اکاؤنٹس غیر منجمد کیے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے