اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر لائیو سٹاک ابراہیم مراد سے ڈیری فارم ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) وزیر لائیو سٹاک ابراہیم مراد سے ڈیری فارم ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ڈیری فارمرز نے صوبائی وزیر کو ڈیری فارمز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

ابراہیم مراد کا کہنا تھا کہ مویشیوں کی جانور شماری سے ڈیری امپورٹ ایکسپورٹ بڑھے گی اور مارکیٹ ویلیو میں اضافہ ہو گا، سائنٹیفک بنیادوں پر فارمنگ یقینی بنانے کیلئے جانوروں کی ویکسینیشن پر توجہ دے رہے ہیں، ویکسینیشن لمپی سکن اور دیگر بیماریوں سے مویشیوں کو بچانے میں مدد دے گی۔

انہوں نے کہا لائیو سٹاک سیکٹر کو ماڈل سیکٹر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں، زراعت اور لائیو سٹاک کی ترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، چین، سعودیہ اور دیگر ممالک زراعت و لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں، بیرونی سرمایہ کاری کیلئے فارمز مینجمنٹ سسٹم کو منظم کرنے اور مویشیوں کی ٹیگنگ کا عمل بے حد ضروری ہے، بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے لائیو سٹاک کو ڈیزیزز فری ڈیپارٹمنٹ بنایا جائے گا، ڈیری فارمرز مویشیوں کی ہیلتھ مینجمنٹ، ریکارڈ و رجسٹریشن اور ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے