اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے تیاریاں فیصلہ کُن مراحل میں داخل

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کے لیے جامع اقدام اٹھا لیئے گئے۔

31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے تناظر میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کے انخلا کے لیے تیاریاں فیصلہ کُن مراحل میں داخل ہو گئیں۔ مختلف آبادیوں میں لوگوں کی سکیننگ اور غیر ملکی افراد کی میپنگ کا عمل تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ پولیس اور متعلقہ محکموں کے اہلکاروں پر مشتمل ٹیمیں نگر نگر، گلی گلی مصروف عمل دکھائی دیتی ہیں۔

ان ٹیموں کو پاکستان رینجرز اور دیگر فورسز کی جانب سے سکیورٹی کی فراہمی بھی یقینی بنائی گئی ہے۔ جن افراد کے پاس پاکستان میں رہائش کے لیے ضروری دستاویز موجود نہیں انہیں 31 اکتوبر تک از خود ملک چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں غیر قانونی افراد رضاکارانہ پاکستان سے واپس جا رہے ہیں۔

 یکم نومبر سے ایسے تمام غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی ہو گی جن کے پاس کوئی دستاویز نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے