اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا "کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور "پراجیکٹ کا دورہ

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے "کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور "پراجیکٹ کا دورہ کیا۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ بھی ہمراہ تھے۔ محسن نقوی نے کہا کہ بند روڈ پراجیکٹ بہت بڑا ہے، کوشش کریں گے کہ 31 جنوری تک اسے مکمل کر لیں۔

غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے بارے محسن نقوی نے کہا کہ31 اکتوبر ڈیڈ لائن ہے جو نہیں جائیں گے ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔

کپاس کی قیمت کے متعلق سوال پر نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کپاس کی اچھی قیمت مقرر کریں اور کسانوں کو فائدہ پہنچائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے