اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوامی رکشہ یونین کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) عوامی رکشہ یونین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ بھارتی قابض فوج کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ اپنی ہی قراردادوں پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہے۔ کشمیر ہماری شہ رگ ہے، اس کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم و بربریت پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے