اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی پاور شو کیلئے تیار، جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیاری کر لی۔

آئی پی پی ہفتہ کو خانیوال سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرے گی جس کیلئے جہانیاں سٹیڈیم میں پنڈال کی تیاری کا کام جاری ہے۔

28 اکتوبر سے 9 دسمبر تک جلسوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلے مرحلے میں 9 اضلاع میں جلسے ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق 3 نومبر کو حافظ آباد اور 9 نومبر کو نارووال میں میدان سجے گا جبکہ 12 نومبر لیہ اور 17 نومبر کو قصور میں سیاسی میدان لگایا جائے گا۔

20 نومبر کو گوجرانوالہ ، 24 کوجھنگ، 2 دسمبر ساہیوال اور 9 دسمبر کو فیصل آباد میں جلسے ہوں گے۔

پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے