اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک)مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 2900 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فی  تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے بڑھ کر 1لاکھ 81 ہزار 198 روپے پر پہنچ گئی ہے

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں 20ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1990 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ پریمئیم بھی20 ڈالر بڑھ کر 2010ڈالر رہا۔ چاندی کے فی تولہ دام 2550  پر مستحکم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے