اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکی بڑی کمی ہوئی  ہےجس کے بعد پاکستان کے پاس ڈالر کے مجموعی ذخائر 12 ارب 65 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے ڈالر ڈپازٹس 22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس 3.70 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے