اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومتی اصلاحات سے گیس کا گردشی قرضہ کم، رُکی سرمایہ کاری بحال ہوگی: اپٹما

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے گیس کے شعبے میں اصلاحات کر دیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا حالیہ فیصلہ ایک اہم قدم ہے۔

اپٹما کے مطابق حکومتی فیصلے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کا بوجھ کم ہوگا، نگران حکومت کی اصلاحات سے رُکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہوگی، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ٹریلین تک پہنچ چکا ہے، حکومتی اصلاحات سے گیس کا گردشی قرضہ بھی کم ہو گا۔

اُمید ہے اس فیصلے سے سندھ  کی  صنعتوں میں  گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو گی، حکومتی فیصلے سے برآمدی شعبے کو ایل این جی کی بلا تعطل سپلائی شروع ہو گی۔

اپٹما کے مطابق نگران وزیر خزانہ اور وزیر تجارت گوہر اعجاز نے صنعتوں کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا،ٹیکسٹائل انڈسٹری ای سی سی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے