اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو میں میٹرز کی کمی نے صارفین کو پریشان کر دیا

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) لیسکو میں میٹرز کی شدید کمی نے صارفین کو پریشان کر دیا۔ نئے کنکشنز اور خراب میٹرز کی تبدیلی التواء کا شکار ہو گئی۔

لیسکو کے ہزاروں صارفین میٹرز خراب ہونے کے باعث عذاب میں مبتلا ہیں۔ لیسکو کی جانب سے کئی ماہ سے خراب میٹرز پر ایوریج بلنگ چارج کی جا رہی ہے۔ نیپرا رُولز کے خلاف متعدد خراب میٹرز پر چار سے پانچ ماہ سے ایوریج بِلنگ کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کا عملہ میٹر خراب ہونے پر صارف کو ایوریج کے ساتھ ڈِی ٹیکشن بل بھی چارج کر رہا ہے۔ لیسکو اپنی غلطی کی سزا عام صارفین کو دے رہا ہے۔ لیسکو انتظامیہ کی جانب سے وقت پر میٹرز کی خریداری کو ممکن نہیں بنایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے