اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئندہ آنے والی حکومت کو دیکھنا ہو گا کہ نیب کو برقرار رکھا جائے یا نہیں: خواجہ آصف

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ آئندہ آنے والی حکومت کو یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ نیب کو برقرار رکھا جائے یا نہیں۔

خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے گزشتہ 12 ، 13 سال اندھیر نگری مچائے رکھی۔ آئندہ جو بھی حکومت آتی ہے اس کو نیب کے گزشتہ 25، 24 سال میں کردار کو دیکھنا ہو گا، آنے والی حکومت کو یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ نیب کو برقرار رکھا جائے یا نہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اگر پوری چیز کو ری ویو کر دیا تو نیب ترمیم کی کیا ضرورت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پر ایسے بھی کیس ہیں جن کا نیب سے کوئی تعلق نہیں، جو القادر ٹرسٹ کا کیس ہے اس میں کون سی ایسی چیز ہے، جب وہ برسر اقتدار تھے تب ہی انہوں نے پیسے اور باقی چیزیں لی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے