اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کوئی خریدار نہ ملا، پاکستان سٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) سیکرٹری نجکاری کمیشن نے خریدار نہ ملنے پر پاکستان سٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے ڈی لسٹ کرنے کی تجاویز وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیں۔

سینیٹر خالدہ طیب کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کی میٹنگ میں سیکرٹری نجکاری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹیل ملز بند پڑی ہے لیکن سالانہ 30 ارب کے نقصان کا بوجھ قومی خزانے پر پڑ رہا ہے۔

سی ایف او نے بتایا کہ سٹیل ملز حکومت پاکستان کی 110 ارب روپے کی مقروض ہے جس پر 18 ارب روپے سود ادا کرنا پڑتا ہے، سٹیل ملز کے سالانہ 2.5 ارب روپے تنخواہ اور پینشنز کی مد میں اخراجات ہیں۔

ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار کا کہنا تھا کہ سٹیل ملز کو نجکاری لسٹ سے ڈی لسٹ کر کے ایکسپورٹ پروموشن زون بنایا جائے گا، سیکرٹری سٹیل ملز کی بحالی میں کم سے کم 4 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے