اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں، لیسکو کی کارکردگی بہترقرار

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) بجلی چوروں کیخلاف کارروائیوں میں رواں ماہ لیسکو کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق بجلی چوری کے خلاف مہم میں گزشتہ 48 دنوں میں 42 ارب روپے کا امپیکٹ آیا، رواں ماہ کے دوران بجلی چوروں سے 15 ارب 78 کروڑ روپے ریکور جبکہ  9 ہزار 723 بجلی چوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

 انہوں نے بتایا کہ ماہ ستمبر میں بجلی چوری کے خلاف مہم کی وجہ سے 26 ارب روپے کی بچت ہوئی، ستمبر میں تقسیم کار کمپنیوں کے 53 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن نے مزید بتایا کہ بجلی چوری کے خلاف مہم میں لیسکو کی کارکردگی اچھی رہی، لیسکو میں 4 ارب 49 کروڑ روپے ریکور کیے گئےاور 4 ہزار بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے