اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کو 'عقاب' کا انتخابی نشان الاٹ

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب" کا انتخابی نشان الاٹ کردیا۔

استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن کو عقاب کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔

محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان کی درخواست منظور کر کے آئی پی پی کو "عقاب" کا انتخابی نشان الاٹ کردیا۔

انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد آئی پی پی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا، استحکام پاکستان پارٹی اب باضابطہ طور پر پاکستان میں ہونیوالے ہر طرح کے انتخابات میں حصہ لے سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے