اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 4 رکنی معاون کمیٹی قائم

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کیلئے چار رکنی معاون کمیٹی قائم کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق نجکاری کے ضمن میں سی ای او پی آئی اے کی معاونت کے لئے 4 رکنی سٹریٹجک بزنس ٹیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سٹریٹجک بزنس ٹیم نجکاری کمیشن اور دیگرسٹیک ہولڈرز کو درکار معلومات اکٹھا کرنے اور فراہم کرنے میں بھی معاونت کرے گی۔

ٹیم میں جنرل منیجر فلیٹ پلاننگ، جی ایم بجٹ، ڈپٹی جی ایم کمرشل اور ڈپٹی جی ایم لیگل سروسز شامل ہیں۔ ایچ آر سربراہ کے دستخط سے ٹیم کے قیام کا باقاعدہ سرکلر جاری کردیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرکے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے