اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کینو کی ریکارڈ پیداوار: وزارت تجارت نے ایکسپورٹ کی اجازت دیدی

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(ویب ڈیسک) رواں سال ملک میں کینو کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا قوی امکان ہے، جس کے پیش نظر وزارت تجارت نے برآمد کنندگان کو خوشخبری سنادی جس کا بڑا فائدہ ملکی معیشت کو بھی ہو گا۔

وزارت صنعت و تجارت نے رواں سال ملک بھر میں کینو کی بمپر پیداوار کے امکان کے پیش نظر ایکسپورٹرز کو کینو برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال کینو کی 27 لاکھ ٹن کی بمپر پیداوار کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال کینو کی پیداوار محض 13 لاکھ ٹن تک محدود رہی تھی۔

ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے15 نومبر سے ہی کینو برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مذکورہ فیصلہ وزارت تجارت کی جانب سے قائم کمیٹی کی تجویز کی روشنی میں کیا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کرسمس سیزن سے پہلے ہی کینو کی کنسائنمنٹ بھیجنا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ وزارت تجارت ماضی میں یکم دسمبر کو کینو برآمد کرنے کی اجازت دیا کرتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے