اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محسن نقوی نے ملک کے پہلے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سرکاری سطح پر ملک کے پہلے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیراعلیٰ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ساتھ گجر پورہ میں ایک اور بائیو گیس پلانٹ لگانے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا بائیو گیس پلانٹ پر 35 کروڑ روپے لاگت آئے گی، سالانہ 8 کروڑ روپے ریونیو حاصل ہو گا۔

نگران وزیراعلٰی نے مزید کہا کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھجوانے کے لئے تیاریاں مکمل ہیں، یکم نومبر سے ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، غیر ملکی خود چلے جائیں تو اچھا ، ورنہ باعزت طریقے سے ان کے ملک بھجوائیں گے، منشیات فروشی بہت بڑا ایشو ہے، انسداد منشیات کے لئے سرگرم ہیں۔

صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، منصور قادر، ابراہیم مراد، چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے