اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوور انوائسنگ کے بعد امپورٹ ایکسپورٹ سیکٹر میں 8 ارب ڈالر فرق کا انکشاف

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سولر پینلز کی امپورٹ میں اوور انوائسنگ کے بعد امپورٹ ایکسپورٹ سیکٹر سے 8 ارب ڈالر فرق کا کیس ملا ہے۔

چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کے مطابق جن چیزوں پر ڈیوٹی لاگو نہیں ان پر اوور انوائسنگ ہو رہی ہے،قائمہ کمیٹی نے ایف بی آر کو امپورٹ ایکسپورٹ فرق  کے معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، ایک ہفتے میں رپورٹ دیں گے، چین کے ساتھ امپورٹ ایکسپورٹ ڈیٹا کے تبادلے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، چین کے ساتھ تجارت کے حجم میں 3 سے 4 ارب ڈالر کا گیپ ہے۔

ایف بی آر حکام نے بتایا کہ چین سے پاکستان کو برآمدات 3 سے 4 ارب ڈالر کم ظاہر ہو رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے