اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

71 کروڑ ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات کب ہونگے؟جانئے

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔

مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے، حکومت پاکستان بیرونی سیکٹر کے چیلنجوں کے باوجود مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید ہے، اگر حکومت عام انتخابات کا اعلان کردیتی ہے تو اس سے مذاکرات کے دوران وزارت خزانہ کے ہاتھ مزید مضبوط ہوجائیں گے۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ایستھرپیرز نے  کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے مذاکرات کیلئے 7 نومبرکے قریب  کی تاریخ دینے کی تجویز دی تھی لیکن حکومت پاکستان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے جو ڈیٹا مطلوب ہے وہ ہم  اکٹھا کرچکے ہیں،اگرفریقین میں سٹاف لیول مذاکرات کامیاب ہوجاتے ہیں تو آئی ایم ایف کا بورڈ دسمبرمیں قرضے کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے