اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر ایک بار پھر مہنگا

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) روپے کی اڑان کو ایک بار پھر سے ریورس گیئر لگ گیا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی 280 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے