اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے ہونے والے تحریری امتحانات میں 12 امیدوار کامیاب ہوئے، سول ججز کے لئے ہونے والے تحریری امتحانات میں 27 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

یاد رہے کہ ججز کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحانات رواں برس جون اور جولائی کے مہینوں میں منعقد ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے