اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے ٹیموں کی جوہر ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی، غیرقانونی تعمیرات مسمار

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن، پائن ایونیو ، لاہور ایونیو اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیرقانونی تعمیرات اور کمرشل املاک کو سربمہر و مسمار کر دیا۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے موضع امیر پورہ ، پائن ایونیو میں بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی پر عمارت مسمار کر دی۔ امیر پورہ ، پائن ایونیو میں غیر قانونی چکن شاپس اور گیزر شاپ مسمار کر دیں۔ لاہور ایونیو میں پانچ پلاٹس کو غیر قانونی کمرشل استعمال پر سیل کر دیا گیا ۔ دو پلاٹس سے سائن بورڈز ہٹا دیئے گئے۔

اس کے علاوہ جوہر ٹاؤن آر بلاک میں دکانوں کی غیر قانونی تعمیر بھی مسمار کر دی۔ سبزہ زار سکیم میں 15 سے زائد املاک کو سیل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے