اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا 1800 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 ہوگئی

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1542 روپے کے اضافے کے بعد قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 240 روپے ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ منگل کوفی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو گیا تھا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 26 ڈالر کی کمی کے بعد سونا کے ایک اونس کی قیمت 1975 ڈالر ہوگئی تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے