اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نےعام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ افراد کی بطور مبصر رجسٹریشن نہیں کی جائے گی۔

ہر غیر ملکی صحافی اور مبصر کو تمام کوائف اور دستاویزات جمع کروانا ہوں گے، کسی بھی ادارے سے ملحقہ شخص کی اتھارٹی لیٹر کے بغیر رجسٹریشن نہیں کی جائے گی، ہر غیر ملکی صحافی اور مبصر کو حکومت پاکستان سے سکیورٹی کلیئرنس لانا لازم ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے