اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز کی آمدن میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویزشاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ مسافروں اور مال بردار ٹرینوں کی آمدن میں 17 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیرریلویز شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان ریلویز کی کارکردگی، آپریشنل اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

شاہد اشرف تارڑ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ریلوے سٹیشن کمرشلائزیشن ایکشن پلان ٹائم لائن کے ساتھ جلد پیش کیا جائے، ریلوے سٹیشن کے کمرشلائزیشن منصوبے کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا ۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے میں ای آر پی کے نفاذ سے ریلوے میں مالیاتی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، ریلوے میں ایندھن کی استعداد کار بڑھانے کے لیے آن لائن فیول مینجمنٹ سسٹم کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کیا جائے۔

شاہد اشرف تارڑ نے مسافروں اور مال بردار ٹرینوں کی آمدن میں 17 فیصد اضافہ حاصل کرنے پر ریلوے ٹیم کو سراہا۔ اجلاس میں کیٹیگری اے کے تمام ریلوے سٹیشنوں پر بی او ٹی کی بنیاد پر ایگزیکٹیو ٹوائلٹس بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے