اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہوردُنیا کا آلودہ ترین شہر قرار،ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے تجاوز

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں سموگ کا اثر بدستور برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 300 سے تجاوز کر گئی۔

لاہور کو آج دُنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح  300 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح اپر مال کینال روڈ پر سب سے زیادہ 393 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مال روڑ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 340 ہوگئی،گلبرگ میں 379، پولو گراؤنڈ کینٹ میں306 ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے