اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سے مذاکرات :ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ایک ماہ کیلئے مؤخر

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) حکومت سے مذاکرات کے پیش نظر ٹرانسپورٹرز نے ایک ماہ کیلئے احتجاج مؤخر کر دیا ۔

گزشتہ روزآ ل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ  اونرز فیڈریشن  کے ترجمان حافظ جہانگیر  نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ بادامی باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان حکومت سے مذاکرات کے پیش نظرواپس لیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ  مطالبات پورے نہ ہوئے تو   25 نومبر کو گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے ۔

ٹرانسپورٹرز تنظیم کے ایک اور رہنما ملک محمد رمضان اکبر کا  کہنا تھا کہ ہمارے کچھ مطالبات مانے گئے ہیں، بقیہ مطالبات کی منظوری کیلئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

 ٹرانسپورٹرز نے ایک مرتبہ پھر مطالبات دہرائے اور کہاکہ  ٹال ٹیکس کی شرح میں کمی اور روڈ ٹیکس ختم کرنے کے ساتھ چالان اور جرمانوں میں بھی کمی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے