اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قاسم علی شاہ چیئرمین لاہور آرٹس کونسل کی ذمہ داری سے سبکدوش

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ نے ملاقات کی، قاسم علی شاہ نے نجی مصروفیات کی بنا پر چیئرمین لاہور آرٹس کونسل کی حیثیت سے خدمات جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قاسم علی شاہ کو فن و ثقافت کے فروغ کے لئے خدمات جاری رکھنے کی پیشکش کی، محسن نقوی نے قاسم علی شاہ کو گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ قاسم علی شاہ نے مختصر دورانیے میں الحمراء کی درخشاں روایات کو آگے بڑھایا، فن و ثقافت اور ادب کے فروغ کے لئے قاسم علی شاہ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی فن و ادب کے حقیقی قدردان ہیں، انہوں نے فن و ادب کے فروغ کے لئے ہمیشہ حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی، وزیراعلیٰ محسن نقوی کے ساتھ ٹیم ممبر کے طور پر کام کرنا تا دیر یاد رہے گا، اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات علی نواز ملک بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے