اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ریلوے ملازمین کو بروقت تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر، ملازمین اذیت سے دو چار

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ریلوے ملازمین کو بروقت تنخواہیں ادا کرنے سے قاصر ہے۔ ریلوے ورکشاپ ملازمین اذیت سے دو چار ہیں۔

ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ممکن نہ ہو سکی۔ مہنگائی کے ستائے ریلوے ورکشاپس ملازمین نے کیرج شاپ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلوے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی ماہ سے تنخواہیں مسلسل تاخیر سے ادا کی جارہی ہیں۔ دکاندار ادھار نہیں دیتے، بجلی کے کنکشن عدم ادائیگی پر منقطع ہو رہے ہیں۔

ریلوے ملازمین نے اعلیٰ حکام سے مسئلے کے مستقل حل کا مطالبہ کیا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے