اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس، سی سی پی او لاہور کا جواب غیر تسلی بخش قرار

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کیس میں سی سی پی او لاہور کا عدالت میں جمع کروایا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت سرکاری وکیل نے دلائل میں کہا کہ خدیجہ شاہ کو ان کے گرفتار ملازم کے بیان کی روشنی میں نئے مقدمے میں گرفتار کیا، اس پر فاضل جج نے کہا کہ عدالت کو سب نظر آ رہا ہے، کیا کچھ ہو رہا ہے، اگر ایسا چلتا رہا تو قانون اپنا راستہ لے گا۔

عدالت نے سی سی پی او لاہور کا عدالت میں جمع کروایا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے تفصیلی جواب دوبارہ جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔

بعدازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے