اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق بغیر سبسڈی والی چینی کی فی کلوقیمت میں بھی 8 روپے کا اضافہ ہو گیا جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہو گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کیلئے فی کلو چینی کی قیمت 155 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت 109 روپے مقرر ہوئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے