اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے آئی ٹی برآمد کنندگان فری لانسرز کیلئے نئی سہولت متعارف کرا دی

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کی سہولت کے لیے نئے اقدامات متعارف کرا دیئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق برآمدی آمدنی رکھنے کی حد 35 سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی، برآمد کنندگان کو آن لائن ادائیگیوں کے لیے ڈیبٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے، فری لانسرز اب کم از کم دستاویز سے ڈیجیٹل یا نارمل اکاؤنٹس کھول سکیں گے۔

فری لانسرز کے لیے ایکسپورٹرز سپیشلائزڈ فارن کرنسی اکاؤنٹس کھول دیے جائیں گے، فری لانسرز ان اکاؤنٹس میں ہر ماہ 50 فیصد تک برآمدی آمدنی یا 5 ہزار ڈالر رکھنے کے مجاز ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فری لانسرز سٹیٹ بینک یا بینکوں کی پیشگی اجازت کے بغیر ان اکاؤنٹس سے ادائیگیاں کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے