اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے جلدی کی، سپریم کورٹ کو بغیر بتائے ملٹری کورٹ میں ٹرائل شروع کیا: جہانگیر جدون

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز) ماہر قانون جہانگیر جدون نے کہا کہ نگران حکومت نے جلد بازی کی، سپریم کورٹ کو بغیر بتائے ملٹری کورٹ میں ٹرائل شروع کر دیا تھا۔

ماہرقانون جہانگیر جدون نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے تحت اب اپیل ہوگی، میرے خیال میں نگران حکومت نے اس کیس کو تھوڑا خراب کر دیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا تھا جب ٹرائل کریں گے تو ہمیں بتایا جائے۔

جہانگیرجدون نے کہا کہ نگران حکومت نے سپریم کورٹ کو بتائے بغیرملٹری کورٹ میں ٹرائل شروع کر دیا تھا، عدالت کو شکوک و شبہات پیدا ہوگئے تھے، نومئی کے واقعات کی سب نے مذمت کی، سول کریمنل جسٹس سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے