اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سکیورٹی رسک قرار

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(ویب ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دیا، اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ نے مؤقف سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا، وزارت داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن پیش کرنا سکیورٹی رسک ہے۔

وزارت داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منگل کو الیکشن کمیشن میں پیش نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کیا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے