اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف جیسی لیڈرشپ کی وطن واپسی تعمیروترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، گورنر پنجاب

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جیسی قدآور لیڈرشپ کی وطن واپسی تعمیر وترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

گورنر ہاؤس میں مسلم لیگ ن کے اوورسیزعہدیداران سے ملاقات میں گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک سے باہر پاکستان کے سفیر ہیں جو ترسیلات زر بھیج کر ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں۔

اس موقع پر سعودی عرب سے محمود ڈوگر، کینیڈا سے سہیل وڑائچ اور برطانیہ سے سلمان بٹ و دیگر بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے