اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرائیور کی غفلت، میٹرو بس تلے آکر سکیورٹی گارڈ جاں بحق

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈرائیور کی غفلت کے باعث سکیورٹی گارڈ میٹرو بس کے نیچے آکر دم توڑ گیا۔

میٹرو بس ڈپو نشتر سے بس نکالتے وقت ڈرائیور نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہی سکیورٹی گارڈ کو کچل دیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار ڈرائیور کی غفلت کے باعث میٹرو بس کو حادثات پیش آچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے