اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر کیس، چیئر مین اوروائس چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فرد جرم عائد ہونیکا امکان

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فردِجرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ 17 اکتوبر کی سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی تھی، گزشتہ سماعت کے دوران ملزموں کے وکلاء میں نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے