اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلیے پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز کردہ سمری پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 23 اکتوبر کو ہوگا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم جولائی سے بڑھانے کی تجویز ہے ، گیس قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ آئی ایم ایف نے کیا ہوا ہے ، توانائی ڈویژن نے سمری آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف گیس قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کو معاہدہ کی خلاف ورزی قرار دے چکی ہے ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے سوئی گیس کمپنیوں کو 46 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، آئی ایم ایف نے جولائی سے ستمبر گیس کمپنیوں کا 46 ارب کا نقصان ریکور کرنے کی تجویز دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے