اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے خصوصی کمیٹی بنا دی

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لا ہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی سہولت فراہم کرنے کے بارے میں سنگل پورٹل ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ و عمل درآمد کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔

خصوصی کمیٹی کے تحت تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، یہ کمیٹی پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر 2023 تک ایف بی آر اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کیلئے ٹیلی کام سیکٹر کے بارے میں سنگل پورٹل سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ سسٹم ڈیزائن کر کے عمل درآمد کروائے گی۔

دوسرے مرحلے میں 31 مئی 2024 تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور تمام صوبائی ریونیو اتھارٹیز کیلئے تمام شعبوں کے بارے میں سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ پورٹل ڈیزائن و ڈویلپمنٹ کر کے عملدرآمد کرائے گی۔

دستاویز کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے قائم کردہ خصوصی کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہے جنہیں مزید تین ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے، ٹیم شیر سلیم طارق، ڈاکٹر ناصر خان اور عامر امین بھٹی پر مشتمل ہوگی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے