اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف کا استقبال ، عون چودھری کی پارٹی قیادت کو وضاحت

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے پارٹی قیادت کو وضاحت پیش کردی۔

اپنے وضاحتی بیان میں عون چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے ذاتی حیثیت میں گیا، شہبازشریف کی کابینہ کارکن تھا ،نوازشریف اورشہبازشریف سے ذاتی تعلقات ہیں،سیاست بعد میں انسانی اور ذاتی تعلقات پہلے ہیں۔

عون چودھری کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے ذاتی تعلقات بہت پرانے ہیں،پارٹی قیادت کو وضاحت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کا استقبال: آئی پی پی نے عون چودھری سے وضاحت مانگ لی

یاد رہے گزشتہ روز عون چودھری کی جانب سے نواز شریف کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کرنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت نے نوٹس لیا تھا اور اس معاملے پر عون چودھری سے وضاحت طلب کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے