اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سردی کی آمد کےساتھ ہی لنڈا بازاروں میں رش لگ گیا

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کے مارے شہریوں کو لنڈے بازار کا آسرا، سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں میں رش لگ گیا۔

 شہریوں کی بڑی تعدادچھٹی کے روزکپڑے،جوتےاور دیگر اشیاء خریدنے لنڈا بازارپہنچ گئی،کسی نے گرم سویٹر خریداتو کوئی مناسب جیکٹ تلاش کرتا نظر آیا،کوئی نوجوان اپنے لئے دیدہ زیب غیر ملکی جوگرز اور بوٹ لینےپہنچا،لوگ بیوی ،بچوں اور دوستوں کے ہمراہ لنڈے بازارمیں خریداری کر تے نظر آئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ لنڈے بازار میں معیاری چیز مناسب   دام پر مل جاتی ہے،دکانوں کی نسبت لنڈے بازار میں ملنے والی  چیزوں کی قیمتیں   کم ہیں، مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ ایک وقت کی روٹی پوری کرنا بھی مشکل ہو گیا، اب صرف لنڈے بازار سے ہی کپڑے لیے جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے