اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مرکزی شاہراہوں کا ٹریفک سروےمکمل، فیروزپورروڈ مصروف ترین شاہراہ قرار

22 Oct 2023
22 Oct 2023

لاہور: (زین العابدین) صوبائی دارالحکومت کی مرکزی شاہراہوں کا ٹریفک کاؤنٹ سروے مکمل کر لیا گیا، سروے میں فیروز پور روڈ کو شہر کی مصروف ترین شاہراہ قرار دیا گیا ہے ۔

ٹیپا کی جانب سے  لاہور کا ٹریفک کاؤنٹ اور مسائل کا سروے مکمل کر لیا گیا،لاہور میں ٹریفک کے مسائل پر مبنی رپورٹ لاہور نیوز سامنے  آیا۔

رپورٹ میں  فیروز پور روڈ شہر کی مصروف ترین شاہراہ قرار دے دی گئی ہے، فیروز پور روڈ پر قرطبہ چوک سب سے مصروف انٹرسیکشن قرار دیا گیا ہے جہاں سے  روزانہ 4 لاکھ 42 ہزار 408 گاڑیاں گزرتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وحدت روڈ جنکشن پر ایک لاکھ 43 ہزار جبکہ  کینال روڈ جنکشن پر 2  لاکھ 27 ہزار گاڑیاں گزرتی ہیں،  کلمہ چوک سے ایک لاکھ 87 ہزار اور گلاب دیوی ہسپتال جنکشن سے روزانہ  ایک لاکھ 43 ہزار 965 گاڑیاں گزرتی ہیں۔

ٹیپا نے ٹریفک کاؤنٹ سروے کی رپورٹ ایل ڈی اے کو جمع کرادی ،روڈ کی مزید توسیع اور کارپٹنگ کا کام اسی رپورٹ کی بنیاد  پر ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے